Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 24

Thread: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    السلام علیکم ورØ+مت اللہ وبرکاتہ۔۔۔

    Ø+ضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا : جس Ù†Û’ اس وقت میری سنت Ú©Ùˆ مضبوطی سے تھاما جب میری امت فساد میں مبتلا ہو Ú†Ú©ÛŒ ہو Ú¯ÛŒ تو اس Ú©Û’ لئے سو شہیدوں Ú©Û’ برابر ثواب ہے۔
    Û”( أخرجه امام أبونعيم في Ø+لية الأولياء، امام البيهقي في کتاب الزهد الکبير، والديلمي في مسند الفردوس، والمنذري في الترغيب والترهيب، والمزي في تهذيب الکمال،و امام الذهبي في ميزان الاعتدال)Û”

    Ø+ضرت کثیر بن عبد اللہ مزنی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا : بیشک دین (یا فرمایا : اسلام) Ú©ÛŒ ابتداء غریبوں سے ہوئی اور غریبوں میں ہی لوٹے گا جس طرØ+ کہ اس کا آغاز ہوا تھا، سو غریبوں Ú©Ùˆ مبارک ہو۔ عرض کیا گیا : یا رسول اللہ! غرباء کون ہیں؟ فرمایا : وہ لوگ جو میری سنتوں Ú©Ùˆ زندہ کرتے اور اللہ تعالیٰ Ú©Û’ بندوں Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ تعلیم دیتے ہیں۔
    Û”(امام بیہقی فی کتاب الزھد ØŒ والامام سیوطی فی مفتاØ+ الجنہ)Û”

    آج کا دور، جس میں فتنے اس قدر پھیل Ú†Ú©Û’ ہیں کہ دین پر چلنا مشکل معلوم ہوتا ہے. پیارے نبی Ø+ضرت Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ مبارک سنتوں Ú©Ùˆ چھوڑا جا رہا ہے. سنتوں پر عمل کرنے والوں Ú©Ùˆ کمتر سمجھا جاتا ہے. مختلف طریقوں سے سنتوں سے بیزاری پھیلائی جا رہی ہے. اور گستاخیاں Ú©ÛŒ جا رہی ہیں. ایک مسلمان ہونے اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ Ùˆ سلم Ú©Û’ امتی ہونے Ú©Û’ ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ سنتوں پر مضبوطی سے عمل پیرا ہو کر سنتوں Ú©Ùˆ زندہ کرنے والے بن جائیں۔
    یہ تھریڈ اسی سلسلے Ú©ÛŒ ایک Ú©Ú‘ÛŒ ہے۔ جس میں کوشش کریں Ú¯Û’ کہ آقا علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ چھوٹی چھوٹی گراں قدر سنتوں کا تذکرہ مختصر طور پر کرتے جائیں تا کہ جب بھی ہم یہ تھریڈ کھولیں، تمام سنتیں ہماری نظر سے گزر کر ہمارے ذہن میں تازہ ہوتی رہیں اور ہم اپنا Ù…Ø+اسبہ خود کرتے رہیں کہ کون کون سی سنتیں ہم اپنا Ú†Ú©Û’ ہیں اور کس سنت پر مزید توجہ دینے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔
    اللہ سبØ+انہ وتعالٰی عمل Ú©ÛŒ توفیق دے اور ہمارے اعمال Ú©Ùˆ اپنی اور اپنے Ø+بیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ رضا Ú©Û’ لئے خالص کر دے۔۔۔آمین۔

    * نیند سے بیداری *

    نیند سے بیدار ہونے کے بعد دونوں ہاتھوں کو تین مرتبہ چہرے پر پھیریں تاکہ نیند کا خمار دور ہو۔ اور یہ دعا پڑھیں۔۔۔

    الØ+مد للہ الذی اØ+یانا بعد ما أماتنا والیہ النشور۔۔۔

    سب تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں موت کے بعد زندگی بخشی اور ہم نے اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔۔۔

    .....

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں


  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    1089706c701crl5ep - Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں
    JazakAllah
    1089706c701crl5ep - Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

  4. #4
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    طہارت خانے (واش روم) کے آداب۔


    طہارت خانے یا واش روم جنوں اور شیاطین Ú©Û’ Ø+اضر رہنے Ú©ÛŒ جگہیں ہیں۔ تو اس میں داخل ہونے سے پہلے یہ دعا پڑھیں۔



    اعوذ باللہ من الخبث والخبائث والشیاطین۔۔


    میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں، ناپاکی سے، جنوں اور شیاطین سے۔۔۔


    طہارت خانے میں ننگے پاؤں داخل نہ ہوں۔ پہلے بایاں پاؤں اندر رکھیں۔ جب بیٹھنے کے قریب ہوں تب بدن سے کپڑا ہٹائیں۔ اور دوران ضرورت قبلے کی طرف منہ یا پیٹھ کرنے سے بچیں۔ طہارت خانے میں باتیں کرنا مکروہ ہے۔۔۔ دائیں ہاتھ سے پانی مہیا کریں اور بائیں ہاتھ سے طہارت کریں۔۔۔

    طہارت خانے سے باہر نکلتے ہوئے پہلے دایاں پاؤں باہر نکالیں اور باہر نکلنے کے بعد یہ دعا پڑھیں۔۔۔



    الØ+مد للہ الذی اذھب عنی الاذٰی وعافانی۔۔۔


    Ø+مد ہے اللہ Ú©Û’ لئے ØŒ جس Ù†Û’ مجھ سے اذیت Ú©ÛŒ چیز دور کر دی اور مجھے عافیت بخشی۔۔۔



    پیشاب کی چھینٹوں سے خاص طور پر بچیں کہ اس پر عذاب قبر کی وعید ہے۔۔۔



    اللہ سبØ+انہ وتعالٰی عمل Ú©ÛŒ توفیق دے اور ہمارے اعمال اپنی اور اپنے Ø+بیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ رضا Ú©Û’ لئے خالص کر دے۔۔۔ آمین۔

  5. #5
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel مسواک شریف

    *مسواک شریف *


    مسواک ، آقا علیہ الصلاہ والسلام کی سنت عظیمہ، جس کو ہم تقریبا چھوڑ چکے ہیں۔ اور اس کی جگہ ٹوتھ برش نے لے لی ہے۔۔۔

    صفائی اور پاکیزگی Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے ٹوتھ برش استعمال کرنے میں کوئی Ø+رج نہیں لیکن اس وجہ سے مسواک Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ نہیں دینا چاہیئے۔ بلکہ ہم ٹوتھ برش استعمال کرنے Ú©Û’ بعد بھی مسواک کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ ہمارے منہ Ú©Ùˆ مزید پاکیزگی اور تازگی کا اØ+ساس دے گا۔ ان شاءاللہ۔
    مسواک Ú©Û’ بے شمار فوائد کوئی ÚˆÚ¾Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ بات نہیں۔ اسلامک لٹریچر اس Ú©ÛŒ طبی اور روØ+انی خوبیوں سے بھرا پڑا ہے۔ جدید سائنسی تØ+قیق سے بھی اس Ú©ÛŒ افادیت ثابت ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ لیکن میرے نزدیک مسواک Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Û’ لئے آقا علیہ الصلاہ والسلام کا یہ فرما دینا کافی ہے کہ مسواک سے اللہ Ú©ÛŒ رضا Ø+اصل ہوتی ہے۔۔۔ اسی رضا کا Ø+صول ہی تو ہماری زندگی کا مقصود Ùˆ مطلوب ہے۔ اگر مسواک جیسی سنت ادا کرنے سے اللہ عزوجل اور اس Ú©Û’ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ خوشنودی Ø+اصل ہو تو اور کیا چاہیئے۔۔۔
    تو اپنے گھر Ú©Ùˆ مسواک Ú©ÛŒ موجودگی سے رونق بخشیں اور اپنے واش بیسن والے ہولڈر Ú©Û’ اوپر والے خانے میں مسواک Ú©Ùˆ فخر سے رکھیں۔ مجھے ان اسلامی بھائیوں Ú©Ùˆ دیکھ کر بے Ø+د خوشی ہوتی ہے جو مسواک Ú©Ùˆ اپنے سینے پر تمغے Ú©ÛŒ طرØ+ سجائے پھرتے ہیں اور اپنی قمیصوں پر سامنے والی جیب Ú©Û’ ساتھ دل Ú©Û’ قریب ایک مسواک ہولڈر (جیب) بھی بنواتے ہیں۔۔۔ اللہ عزوجل انہیں اس سنت Ú©Ùˆ زندہ کرنے کا اجر عظیم عطا فرمائے اور ہمیں بھی سنتوں Ú©Ùˆ زندہ کرنے Ú©ÛŒ توفیق بخشے۔۔۔
    مسواک کو پکڑنے کا طریقہ یہ ہے کہ چھنگلیا اور اس کے پاس والی انگلی کے درمیان سے گزاریں اور انگوٹھے کو مسواک کے اوپر والے سرے پر رکھ کر پکڑ لیں تو چھنگلیا مسواک کے نیچے آجائے گی اور باقی کی تین انگلیاں اوپر آ جائیں گی اور انگوٹھا مسواک کے سرے پر نیچے کی طرف ہو گا۔

    پہلے اوپر والے دانتوں پر Ú©Ù… از Ú©Ù… تین دفعہ ملیں اور پھر نیچے والے دانتوں پر۔ اور Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام زبان مبارک بھی مسواک سے صاف فرما لیتے تھے۔
    مسواک کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے۔ خاص طور پر رات کو سونے سے پہلے ، نیند سے بیداری کے بعد اور وضو کرتے وقت۔۔۔ مسواک والے وضو کے ساتھ کئے گئے اعمال کا ثواب کئی گنا بڑھ جا تا ہے۔

    تو آج ہی سے اللہ عزوجل Ú©ÛŒ رضا Ø+اصل کرنے اور پیارے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ سنت Ú©Ùˆ زندہ کرنے Ú©ÛŒ نیت سے مسواک کا باقاعدہ استعمال شروع کر دیں۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کا Ø+امی Ùˆ ناصر ہو۔۔۔
    .....

  6. #6
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    *تہجد اور سØ+ری *


    اللہ عزوجل Ù†Û’ قرآن مجید میں Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام سے مقام Ù…Ø+مود کا جو وعدہ فرمایا ہے اس Ú©Ùˆ تہجد Ú©Û’ نوافل Ú©Û’ ساتھ ذکر کیا ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ تہجد Ú©ÛŒ نماز کتنی عظیم چیز ہے۔ اور آج Ú©Ù„ تو الØ+مد للہ رمضان المبارک Ú©ÛŒ چہل پہل ہے تو اس سنت پر عمل کرنا اور بھی آسان ہو گیا ہے۔ جب سØ+ری Ú©Û’ لئے اٹھیں تو اگر Ú†Ú¾ رکعتیں لمبی قرآءت سے نہ Ù¾Ú‘Ú¾ سکیں جو کہ اس نماز Ú©ÛŒ شان ہے تو Ú©Ù… از Ú©Ù… دو رکعتیں تو Ù¾Ú‘Ú¾ ہی سکتے ہیں اور ان دو رکعتوں میں سورہ اخلاص تو Ù¾Ú‘Ú¾ ہی سکتے ہیں۔ اگر ہم رمضان میں تہجد پڑھنا شروع کردیں تو اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت سے بعید نہیں کہ وہ ہمیں اس پر ہمیشگی عطا فرما دے۔۔۔
    بعض بہن بھائی رات Ú©Ùˆ ہی کھانا کھا کر سو جاتے ہیں کہ اب کون صبØ+ سØ+ری Ú©Û’ وقت کھانا کھانے Ú©Û’ لئے اٹھے۔ تو ان Ú©ÛŒ Ù…Ø+رومی اور بد نصیبی پر افسوس Ú©Û’ سوا کیا کیا جا سکتا ہے۔۔۔
    سØ+ری کا وقت وہ مبارک گھڑیاں ہیں کہ جن Ú©Û’ لئے ہمیں کہا گیا کہ اگر کھانا کھانے کا موڈ نہ ہو تو بھی اٹھ کر دو گھونٹ پانی ہی Ù¾ÛŒ لیں۔ کہ ہمیں ان مبارک گھڑیوں Ú©ÛŒ قدروقیمت کا اندازہ ہی نہیں جب ہمارا پالن ہار ØŒ ہمارا رب، ہمارا خالق Ùˆ مالک آسمان دنیا پر نزول فرما کر ہمیں پکار رہا ہوتا ہے کہ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا کہ میں اس Ú©ÛŒ جھولی بھر دوں، ہے کوئی مغفرت کا طلب گار کہ میں اس Ú©Ùˆ بخش دوں، ہے کوئی سوال کرنے والا کہ میں اس Ú©Ùˆ عطا کروں۔۔۔ مگر
    کس قدر ہم پہ گراں صبØ+ Ú©ÛŒ بیداری ہے
    ان سے کب پیار ہے ، ہاں نیند ہمیں پیاری ہے۔
    تو اس سے مانگیں، اس سے سوال کریں، اس کے سامنے روئیں، گڑگڑائیں اور اپنی عاجزی اور اس کی رفعت شان و قدرت کا اظہار کریں تو وہ ضرور عطا فرمائے گا۔ اور یہاں ایک لطیف نکتہ عرض کر دوں کہ طلب کرنے کی توفیق بھی اسی کو ملتی ہے جس پر فضل کرنا مقصود ہوتا ہے۔ ہم اپنے ارد گرد ہزاروں لوگ ایسے دیکھ سکتے ہیں کہ جو اپنی پریشانیوں میں ایسے کھوئے ہوتے ہیں کہ اپنے رب سے سوال کرنے کا خیال بھی ان کے ذہن میں نہیں آتا۔۔۔ اگر آپ کو طلب کرنے کی توفیق مل رہی ہے تو پھر یقین کر لیں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔ بس مانگتے جائیں کہ

    مری طلب بھی انہی کے کرم کا صدقہ ہے
    یہ ہاتھ اٹھتے نہیں ہیں ، اٹھائے جاتے ہیں۔

    Û”Û”Û”Û”Û”

  7. #7
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    JazkALLH Khair....

  8. #8
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    !N ur H3aRt
    Posts
    92
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    Ù…Ø§Ø´Ø§Ø¡Ø§Ù„Ù„ÛÛ”Û”Ø¬Ø²Ø Ú© اللہ خیر۔۔۔
    اللہ ہم سب Ú©Ùˆ عمل کرنے Ú©ÛŒ توفیق نصیب فرمائے۔۔۔آمی †

  9. #9
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    *دستر خوان بچھانا *

    کھانے Ú©Û’ لئے دستر خوان بچھانا سنت ہے۔۔۔ دستر خوان Ú©Ù¾Ú‘Û’ کا بھی ہو سکتا ہے اور Ú†Ù…Ú‘Û’ کا بھی۔ یا اسی طرØ+ Ú©ÛŒ کسی اور چیز کا۔ جیسے پلاسٹک وغیرہ جس Ú©Ùˆ سفرہ کہتے ہیں۔۔۔
    دستر خوان زمین پر بچھائیں ، کھانا بھی زمین پر اس کے اوپر رکھیں اور خود بھی زمین پر بیٹھ کر کھائیں۔۔۔ ایسے بہت سے لوگ ہیں جو بہترین ڈائننگ ٹیبل اور کرسیاں ہونے کے باوجود کھانا زمین پر بیٹھ کر کھاتے ہیں۔۔۔
    کھانے کے بعد وہیں پر تشریف رکھیں جب تک کہ دستر خوان اٹھا نہ لیا جائے۔۔۔

    * کھانے کے لئے بیٹھنا *

    ہاتھ دھو کر اور Ú©Ù„ÛŒ کر Ú©Û’ کھانا کھانے Ú©Û’ لئے زمین پر بیٹھیں۔ اس سے تنگدستی نہیں آتی۔۔۔ دو زانوں ہو کر بھی بیٹھ سکتے ہیں جیسے نماز Ú©Û’ قعدہ ( التØ+یات ) میں بیٹھتے ہیں۔ سائنسی تØ+قیق Ú©Û’ مطابق اس سے دوران خون پاؤں Ú©ÛŒ طرف Ú©Ù… ہو جاتا ہے اور پیٹ Ú©ÛŒ طرف زیادہ رہتا ہے۔ جس سے کھانا جلدی ہضم ہونے میں مدد ملتی ہے۔۔۔
    یا ایک گھٹنا کھڑا کر کے بھی بیٹھ سکتے ہیں۔ جیسے دوزانوں ہو کر بیٹھنے کے بعد بایاں پاؤں زمین پر ہی رہنے دیں اور دائیں گھٹنے کو کھڑا کر لیں۔ اس سے اپنڈکس کی شریان کا منہ بند ہو جاتا ہے اور کھانے کے ذرات اندر نہیں جا سکتے جس سے انسان اپنڈکس کی تکالیف سے بچا رہتا ہے۔۔۔
    کوشش کریں کہ کھانا کھاتے ہوئے قدرے جھک کر بیٹھیں کہ اس سے اللہ عزوجل Ú©Û’ Ø+ضور اس Ú©ÛŒ نعمتوں کا شکر اور اس Ú©Û’ سامنے اپنی عاجزی کا اظہار مقصود ہے۔ آقا علیہ الصلاہ والسلام Ù†Û’ فرمایا ہے کہ
    تاکل کما یاکل العبد (او کما قال صل اللہ علیہ وسلم) کہ
    کھانا اس طرØ+ کھاؤ ØŒ جیسے کوئی غلام کھاتا ہے۔۔۔

    اوپر بیان کئے گئے طریقے پر بیٹھنے سے آپ خود بخود تھوڑا جھک جائیں گے۔۔۔

    .....

  10. #10
    naponnamja's Avatar
    naponnamja is offline ناپن نمجا
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    pk
    Posts
    683
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    515 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    newnomi0 - Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •